چٹھا بہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بیوپاری) سال بھر کی جمع و خرچ کے حساب کا کھانا، کچی فرد حساب، میزانیہ کھاتا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بیوپاری) سال بھر کی جمع و خرچ کے حساب کا کھانا، کچی فرد حساب، میزانیہ کھاتا۔